قربانی کے لیے جوجانورخریداتھااسے بیچ ڈالااورقربانی نہیں کی تواب اس رقم کاکیاکرے؟

سوال: قربانی کے لیے جوجانورخریداتھااسے بیچ ڈالااورقربانی نہیں کی تواب اس رقم کاکیاکرے؟

جواب:جس جانور کی قربانی واجب تھی ایام نحرگزرنے کے بعداسے بیچ ڈالاتوثمن کاصدقہ کرناواجب ہے جیساکہ اوپرمذکورہوا۔

(قربانی کے احکام از شیخ الحدیث مفتی عرفان احمد عطاری مدنی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *