اٹلی میں مشین پر ذبح ہونے والی مرغی کھانا کیسا ہے؟

سوال: اٹلی میں مشین پر ذبح ہونے والی مرغی کھانا کیسا ہے؟

جواب:مشین پر ذبح ہونے والی مرغی کھانا شرعا جائز نہیں ،لہذا اسے ہرگز نہ کھا یا جائے ۔

(دعوت اسلامی)

ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *