قربانی کے لئے گائے اور بھینس کی عمر

قربانی کے لئے گائے اور بھینس کی عمر

قربانی کے لئے گائے یابھینس کی عمر 2سال ہونی چاہئے۔اوراس سے کم عمر کی گائے یابھینس کی قربانی جائز نہیں ہوگی ۔
دُرمختارمیں ہے:
’’وصح …حولین من البقروالجاموس‘‘
یعنی دوسال کی گائے اوربھینس کی قربانی صحیح ہے۔
( دُرمختار ،ج 9،ص 466)
(قربانی کے احکام از شیخ الحدیث مفتی عرفان احمد عطاری مدنی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے