محمد باسط نام رکھنا کیسا ہے ؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
محمد باسط نام رکھنا جائز ہے کہ باسط ،اللہ تبارک وتعالی کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے،جس کامطلب ہے :”کشادگی کرنے والا” مگر ان ناموں میں سے نہیں ،جو اللہ تبارک و تعالی کے ساتھ خاص ہیں۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
(دعوت اسلامی)