فاطمہ،زہرا فاطمہ یا نور فاطمہ نام

سوال: فاطمہ، زہرا فاطمہ  یا نور فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: مذکورہ تمام نام رکھنا جائز ہیں۔ان میں سے  بہتر صرف” فاطمہ “نام رکھناہے۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *