کیا شوہر کو مجازی خدا کہہ سکتے ہیں

 

    سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شوہر کو عورت کا مجازی خدا کہنا کیسا، کیا یہ کلمہ کفر ہے؟

سائل : احتشام رضا (جامعۃ المدینہ، اسلام آباد)

 
 

  جواب:   شوہر کو عورت کا مجازی خدا کہنا کفر تو نہیں، لیکن ایسا کہنے سے بچنا چاہئے۔

وَاللہُ اَعْلَمُعَزَّوَجَلَّوَرَسُوْلُہ اَعْلَمصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *