غسل فرض ہوتوغسل کر لینے کے بعد ناپاک کپڑے پاک کرسکتے ہیں یا نہیں ؟

سوال:  غسل فرض ہوتوغسل کر لینے کے بعد ناپاک کپڑے پاک کرسکتے ہیں یا نہیں ؟

جواب: غسل كر لینے کے بعد ناپاک کپڑا پاک کرنے میں حرج نہیں ،لیکن ناپاک کپڑا پاک کرتے ہوئے اپنے بد ن اور کپڑوں کو ناپاک ہونے سے بچایا جائے۔

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *