کوئی اور جگہ نہ ہو تو سمندر کی مٹی کے اوپر نماز پڑھنے سے نماز ہو جائے گی؟

سوال: کوئی اور جگہ نہ ہو تو سمندر کی مٹی کے اوپر نماز پڑھنے سے نماز ہو جائے گی؟

جواب:سمندر کی مٹی پر نماز پڑھنا جائز ہے شرعا اس میں کوئی حرج نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

کیا سفر میں قضاء عمری ادا کرسکتے ہیں ؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *