فوت شدہ کے ایصال ثواب کے لئے کی جانے والے قربانی کا گوشت گھر والے کھا سکتے ہیں یا نہیں؟

سوال: فوت شدہ کے ایصال ثواب کے لئے کی جانے والے قربانی کا گوشت گھر والے کھا سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب: فوت شدہ کےایصال ثواب کے لئے کی جانے والے قربانی کا گوشت گھر والوں کے لئے کھانے میں شرعاً حرج نہیں۔

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *