کسی کو ایک لاکھ  روپے ادھاردیں تاکہ اس  پر دس ہزار روپے نفع ملے اوریہ شخص آگے کاروبار کرے گا؟

سوال: کسی کو ایک لاکھ  روپے ادھاردیں تاکہ اس  پر دس ہزار روپے نفع ملے اوریہ شخص آگے کاروبار کرے گا؟

جواب:ایک لاکھ روپے  قرض دے کر اس پر دس ہزار نفع لینا یہ سود ہے اور سود کا لین دین کرنا سخت ناجائزوگناہ اور جہنم میں لے جانےوالا کام ہے۔

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *