بھائی یا بھابھی کو زکوۃ دینا کیسا ؟

سوال: بھائی یا بھابھی کو زکوۃ دینا کیسا؟

جواب: بھائی یا بھابھی میں سے جس کی ملکیت میں قرض اور حاجتِ اصلیہ کے علاوہ ساڑھے باون تولہ چاندی کی مالیت کے برابر مال  و اسباب نہ ہو اور وہ سید یا ہاشمی بھی نہ ہو اس کو زکوٰ ۃ  دے سکتے ہیں۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

جس کےپاس حاجت سے زائدصرف ایک تولہ سونا موجود ہو، اس کو زکوۃ دینا کیسا ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے