میں پہلے اپنا عمرہ کروں یا اپنے عزیز واقارب میں سے جو فوت ہو چکے ان کے لئے پہلے  کروں؟

سوال: میں پہلے اپنا عمرہ کروں یا اپنے عزیز واقارب میں سے جو فوت ہو چکے ان کے لئے پہلے  کروں؟

جواب:پوچھی گئی صورت میں آپ کو  پہلا عمرہ اپنے لئے یا اپنے عزیز واقار کے ایصال ثواب کے لئے کرنے کا اختیار ہے ۔

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *