تشہد کا تکرار کرنا کیسا

سوال: ایک شخص نےقعدہ اخیرہ میں  تشہد کے بعددعائے ماثورہ تک پڑھا،لیکن یہاں اس نے بھول کرپھرسے التحیات پڑھ لی توکیااس پر سجدہ سہو لازم ہوگا؟

جواب: پوچھی گئی صورت میں سجدہ سہو لازم نہیں ہوگا، کیونکہ قعدہ اخیرہ میں تشہد کاتکرارکرنےسےسجدہ سہولازم نہیں ہوتا۔

قرض کی واپسی میں کیا وہی کرنسی دینا ہوگی

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *