کپڑوں کے نیچے الٹی بنیان پہن کر نماز پڑھ لی تو کیا نماز ہو جائے گی؟

سوال: کپڑوں کے نیچے الٹی بنیان پہن کر نماز پڑھ لی تو کیا نماز ہو جائے گی؟

جواب: کپڑوں کے نیچے الٹی بنیان پہن کر نماز پڑھی تو نمازہوجائے گی۔

شرعی معزور کے حج کا طریقہ

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *