چاند گرہن یا سورج گرہن میں کہتے ہیں کہ حاملہ عورت باہر نہ آئے اس سے نقصان ہونے کا اندیشہ ہے؟

سوال: چاند گرہن یا سورج گرہن میں کہتے ہیں کہ حاملہ عورت باہر نہ آئے اس سے نقصان ہونے کا اندیشہ ہے؟

جواب: سورج یا چاندگرہن کی وجہ سے حاملہ کو کوئی اثر ہو ،اس کی شرعاً کوئی اصل نہیں  بلکہ یہ بدشگونی ہے اس سے ہر مسلمان کو بچنا چاہئے،لہذاجب سورج یا چاند کو گہن لگے تومسلمانوں  کو چاہئے کہ وہ اس نظارے سے محظوظ ہونےاورتوہمات کا شکار ہونے کے بجائے بارگاہِ الٰہی میں  حاضری دیں  اورگڑگڑاکراپنے گناہوں  کی معافی طَلَب کریں،اُس یومِ قیامت کو یاد کریں  جب سورج اور چاند بے نور ہوجائیں  گے اور ستارے توڑدئیے جائیں  گے اور پہاڑ لپیٹ دئیےجائیں  گے ۔

شرعی معزور کے حج کا طریقہ

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے