قوالی سننا کیسا ہے؟جبکہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہمارے بزرگ سنا کرتے تھے

سوال: قوالی سننا کیسا ہے؟جبکہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہمارے بزرگ سنا کرتے تھے ،اس بارے رہنمائی فرمادیں ؟

جواب: مروجہ قوالی سننا ناجائزوگناہ ہے کیونکہ یہ ڈھول، طبلہ،مزامیر،موسیقی اورآلات لہوولعب کے ساتھ گائی جاتی ہے جنکا بجانا اور سننا ناجائز  ہے اوررسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کواللہ عزوجل نے آلات موسیقی  کوتوڑنے کاحکم دیاہے،جبکہ چشتی بزرگ بغیر سازوں کے قوالی سنتے تھے جیسے آج کل جو بغیر ساز کے  نعتیں ہوتی ہیں۔

مسجد میں نکاح کی کیا فضیلت ہے ؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے