قرآن مجید کو صحیح مخارج سے پڑھنے کے لئے کیا کرنا چاہئے کہ جلدی جلدی صحیح پڑھنا آجائے؟

سوال:قرآن مجید کو صحیح مخارج سے پڑھنے کے لئے کیا کرنا چاہئے کہ جلدی جلدی صحیح پڑھنا آجائے؟

جواب: قرآن مجید کودرست مخارج سے پڑھنے کے لئےکسی سنی صحیح العقیدہ قاری صاحب کے پاس جاکرزیادہ سے زیادہ کوشش کیجیے ،جتنی زیادہ کوشش کریں گے امیداتنی ہی جلدی درست پڑھنے پرقدرت مل جائے گی۔

مسجد میں نکاح کی کیا فضیلت ہے ؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *