مستعمل پانی کا حکم کیا ہے؟

سوال:مستعمل پانی کا حکم کیا ہے؟

جواب: مستعمل پانی اگرچہ وضواور غسل کے قابل نہیں رہتامگر یہ ناپاک نہیں ہوتااسے وضو و غسل کے علاوہ مثلاََ نجاست حقیقیہ کو زائل کرنے،کپڑے یا کوئی چیز دھونے وغیرہ کے لئے استعمال کیا جاسکتاہے البتہ کھانے پینے کے لئے استعمال کرنا مکروتنزیہی ،ناپسندیدہ ہے۔

اضافی کھانا پھینکنا کیسا؟

(دوعت سلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے