ایک لڑکی جو ایک لڑکے سے بارہ سال سے محبت کرتی ہے اور اس کے ساتھ گھومتی پھرتی ہے ،تو ایسا کرنا کیسا ہے؟

سوال: ایک لڑکی جو ایک لڑکے سے بارہ سال سے محبت کرتی ہے اور اس کے ساتھ گھومتی پھرتی ہے  ،تو ایسا کرنا کیسا ہے؟

:اجنبی مرد وعورت کا ایک دوسرے کےساتھ گھومنا پھرنا ،بے تکلفانہ گفتگو کرنا سخت ناجائز وگنا ہ اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے ۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *