بھائی کی طرف سے نفلی صدقہ دینے کے لئے بھائی کو بتاناضروری ہے یا نہیں ؟

سوال: بھائی کی طرف سے نفلی صدقہ دینے کے لئے بھائی کو بتاناضروری ہے یا نہیں ؟

جواب: بھائی کی طرف سےنفلی صدقہ دینا، یہ بھائی کو ثواب پہنچانا ہے اور ایصال ثواب جس کو کیا جارہا ہو،اسے بتا نا ضروری نہیں ۔

اضافی کھانا پھینکنا کیسا؟

(دوعت سلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے