کھانے کو یا واجد کا نام دینا کیسا

سوال: کھانے کو یا واجد کا نام دینا :اس  طرح  کہنا کہ یاواجد لگ گیا ہے آجاؤ یا واجد کر لو ،زید کہاں گیاہے ؟زید یاواجد کرنے گیا ہے ۔اس طرح لفظ یا واجد کو لفظ کھانا کی جگہ  استعمال کرنے کی اجازت ہے یا نہیں ؟

جواب: یا واجد کہنا ذکراللہ ہے اورسوال میں مذکور صورتیں اس کے استہزاء پر مبنی لگ رہی ہیں۔ اس سے احتراز فرض ہے ، یہ صورتیں کفر میں بھی داخل ہوسکتی ہیں۔

اضافی کھانا پھینکنا کیسا؟

(دوعت سلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے