مدنی چینل پر عورت کا غیر محرم کو دیکھنا کیسا ہے؟

سوال: مدنی چینل پر عورت کا غیر محرم کو دیکھنا کیسا ہے؟

جواب: اگرعورت کو مرد کی طرف دیکھنے سے شہوت کا اندیشہ نہ ہو تو مدنی چینل  دیکھنا جائز ہے اور اگر شہوت کا یقین یا گمان ہو تو ناجائز ہے۔

(دعوت اسلامی)

بزرگوں کو جھک کر سلام کرنا کیسا ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *