اگر شو ھر شراب پی کر گھر ائے اور بیوی کو بولے کے میں نے تمھی طلاق دی اپنا سا مان لے کر جاو طلاق کا دو بار کھا ھے؟

سوال: اگر شو ھر شراب پی کر گھر ائے اور بیوی کو بولے کے میں نے تمھی طلاق دی اپنا سا مان لے کر جاو طلاق کا دو بار کھا ھے؟

جواب: شراب پی کر طلاق دینے سے طلاق واقع ہوجاتی ہے ،لہذا آپ دارالافتاء اہلسنت سے فون یا میل ایڈریس پر اپنا تفصیلی مسئلہ بتا کر جواب حاصل کریں او راسی کے مطابق عمل کریں ۔

موبائل میں قرآن پاک پڑھتے ہوئے قبلہ رخ ہونا ضروری ہے یا نہیں ؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *