اگر کسی نے زمین مسجد کے لئے وقف کردی ابھی مسجد بننا باقی ہے ابھی صرف ہال ہی بنایاہے ،لیکن وہاں نمازیں باجماعت ہوتی ہیں ،اور وقف کرنے والے نے وہاں اعتکاف بھی کیا،کیا یہ مسجد ہوگئی؟

سوال: اگر کسی نے زمین مسجد کے لئے وقف کردی ابھی مسجد بننا باقی ہے ابھی صرف ہال ہی بنایاہے ،لیکن وہاں نمازیں باجماعت ہوتی ہیں ،اور وقف کرنے والے نے وہاں اعتکاف بھی کیا،کیا یہ مسجد ہوگئی؟

جواب: جی ہاں یہ جگہ مسجد ہوگئی۔

موبائل میں قرآن پاک پڑھتے ہوئے قبلہ رخ ہونا ضروری ہے یا نہیں ؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *