قسم کا کفارہ کیا ہے؟

سوال: قسم کا کفارہ کیا ہے؟

جواب: قسم کاکفارہ یہ ہے کہ دس مسکینوں کو دو وقت کا کھانا کھلائے یا دس مسکینوں کو کپڑے پہنا دے اگر یہ دونوں کام کرنے کی استطاعت نہیں تو تین روزے رکھے۔اور کھانے کی جگہ یہ رعایت بھی موجود ہے کہ دس مسکینوں میں سے ہر ایک کو صدقۂ فطر کی مقدار میں رقم دے دی جائے،لیکن رقم کی ادائیگی میں یہ خیال رکھا جائے کہ اگر ایک فقیر کو ایک ہی دن دس صدقہ فطر کی مقدار دے دی تویہ ایک ہی دن  کے کھانے کے برابر کہلائے گا ،بقیہ 9دن کے  صدقہ فطر کی مقدار دینا باقی رہے گا۔

اگر کسی نے سجدہ سہو میں دو سجدوں کی جگہ ایک سجدہ کر لیا،تو کیا حکم ہے؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے