اگر کسی نے جان بوجھ کر امام کے پیچھے قراءت کی تو ا س کی نماز کا کیا حکم ہے؟

 سوال:اگر کسی نے جان بوجھ کر امام کے پیچھے قراءت کی تو ا س کی نماز کا کیا حکم ہے؟

جواب: نماز خواہ سری ہو یا جہر ی مقتدی پر کاموش رہنا واجب ہے ،اسے امام کے پیچھے قراءت کرنا جائز نہیں ،اگر کسی مقتدی نے جان بوجھ کر قراءت کی تو اسے یہ نماز دوبارہ پڑھنا لاز م ہو گی۔

اگر کسی نے سجدہ سہو میں دو سجدوں کی جگہ ایک سجدہ کر لیا،تو کیا حکم ہے؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *