ناک میں سے خون نکلا اس کے بعد حلق سے بلغم نکالا تو ا س میں خون تھا تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟جبکہ خون کا ذائقہ بھی محسوس نہیں ہوا۔

سوال: ناک میں سے خون نکلا اس کے بعد حلق سے بلغم نکالا تو ا س میں خون تھا تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟جبکہ خون کا ذائقہ بھی محسوس نہیں ہوا۔

جواب:دریافت کردہ صورت میں روزہ نہیں ٹوٹے گا۔

ایک ہی رمضان میں 2 روزہ ٹوٹ جائے اوران کفارہ ادا کرنا ہے،کیا کفارے بھی 2 ادا کرنے ہو گے ؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *