مردکے لئے کالے کپڑے پہننا کیسا ہے؟

سوال: مرد کے لئے کالے کپڑے پہننا کیسا ہے؟

جواب: کالے کپڑے پہنناجائزہے ،البتہ علمائے کرام محرم الحرام کے ابتدائی دس ایام میں کالے کپڑے پہننا مرد وعورت دونوں کو منع ہے۔

کیا جوا کھیلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *