اگر سفر یاکسی وجہ سے جمعہ رہ جائے تو اب جمعہ پڑھے گا یا ظہر کی نماز پڑھے گا؟

سوال: اگر سفر یاکسی وجہ سے جمعہ رہ جائے تو اب جمعہ پڑھے گا یا ظہر کی نماز پڑھے گا؟

جواب:اگرکسی وجہ سے جمعہ نہ مل سکے تواب  صرف ظہرکی نمازپڑھی جائے گی،جمعہ نہیں پڑھ سکتے۔

کیا جوا کھیلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *