عصر اور عشاء کی سنت غیر مؤکدہ کی جگہ قضا نماز پڑھنا کیسا ؟

سوال: کیا عصر اور عشاء کی سنت غیر مؤکدہ کی جگہ قضا نماز ادا کر سکتے ہیں بہت سی قضا نمازیں ذمہ پر باقی ہوں؟

جواب: قضا نمازیں جلد سے جلد ادا کرنے کا حکم ہے، سنت غیر مؤکدہ کی جگہ بھی قضا نمازیں پڑھی جاسکتی ہیں۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

جمعہ کی نماز کے وقت خرید و فروخت کرنے کا کیاحکم ہے ؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *