اشراق کی نماز کے ساتھ ہی چاشت کی نماز ادا کرنا کیسا؟

سوال: کیا  صبح سات بجے اشراق کی نماز کے ساتھ  ہی  چاشت کی نماز پڑھ سکتے ہیں  کیونکہ میں صبح  ساڑھے سات بجے  سو کر    بارہ بجے  اٹھتا ہوں ؟

جواب: اشراق اور چاشت کی  نماز ایک ساتھ بھی  پڑھی  جا سکتی ہے،ان کے درمیان وقفہ کرنا ضروری نہیں ہے ۔  ہاں بہتر یہ ہے کہ چاشت کے نوافل چوتھائی دن چڑھے پڑھے جائیں  ،لیکن اگراشراق کے ساتھ ہی پڑھ لیے توکوئی حرج نہیں ہے ۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

کرسی پر نماز پڑھنے والاصف میں کرسی کس مقام پررکھے گا؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *