تسبیح فاطمہ کب پڑھے؟

سوال: فرض نماز کے بعد پڑھی جانے والی تسبیحِ فاطمہ 4فرض کے فورا بعدپڑھی جائے یا مکمل نماز کے بعد بھی پڑھ سکتے ہیں ؟

جواب: مسئلہ یہ ہے کہ جن فرضوں کے بعد سنتیں نہ ہوں ، ان میں فرضوں کے بعد لمبے اذکار و تسبیحات  کرنے میں کوئی حرج نہیں ، لیکن جن فرضوں کے بعد سنتیں بھی ہوتی ہیں ، ان میں پہلے سنتیں پڑھیں ، پھر نماز سے فارغ ہو کر لمبے اذکار و تسبیحات کریں ۔ لہٰذا تسبیح فاطمہ پڑھنے میں بھی اسی حکم پر عمل کریں۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

صاحب ترتیب نے قضا نماز سے پہلے بھولے سے وقتی نماز پڑھ لی تو؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *