آنکھیں بند کر کے نماز پڑھنا

سوال:  آنکھیں بند کر کے نماز پڑھنا کیسا؟

جواب:  نماز میں آنکھیں بند رکھنا مکروہ ہے،لیکن اگر آنکھیں کھلی رہنے میں خشوع نہ ہوتا ہو،بندکرنے میں خشوع آتاہو تو بند کرنے میں حرج نہیں، بلکہ اس صورت میں بند کرنا بہتر ہے۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *