میں آسٹریلیامیں رہتی ہوں،ہر سال رمضان میں افطاری تقسیم کرتی ہوں،زیادہ تر لینے والے کفار ہوتے ہیں تو میں اس کام کو جاری رکھوں یا روک دوں؟

سوال: میں آسٹریلیامیں رہتی ہوں،ہر سال رمضان میں افطاری تقسیم کرتی ہوں،زیادہ تر لینے والے کفار ہوتے ہیں تو میں اس کام کو جاری رکھوں یا روک دوں؟

جواب:اولاً یہ یادرکھیں کہ فی زمانہ چونکہ تمام کفارحربی ہیں اورحربی کفارکو نافلہ یا واجبہ کسی قسم کے صدقات دیناجائزنہیں اور روزہ افطار کرنے کا تعلق تو مسلمانوں کے ساتھ ہے نا کہ کفار کے ساتھ لہذا  اگر آپ نے افطاری تقسیم کرنی ہے تو صرف وصرف مسلمانوں میں تقسیم کریں کہ مسلمان ہی صدقات و خیرات کے مستحق ہیں۔

شوہر نے اپنی بیوی کابوسہ لیا،اس دوران بیوی کاتھوک شوہرکے منہ کولگ گیاتو کیااس سے روزہ ٹوٹ جائےگا؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے