اگر سنت ِ مؤکدہ میں مؤکدہ کی نیت نہ کی جائے؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر سنت ِ مؤکدہ میں مؤکدہ کی نیت نہ کی جائے بلکہ ویسےہی  سنتوں کی نیت کی جائے یا فقط نماز کی تو کیا یہ ادا ہو جائیں گی ؟

 
 

جواب:  جی ہاں !سنتِ مؤکدہ میں اگر فقط سنتوں یا مطلقاً نماز کی نیت کی تو یہ ادا ہو جائیں گی۔

وَاللہُ اَعْلَمُعَزَّوَجَلَّوَرَسُوْلُہ اَعْلَمصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

 

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *