اگر کوئی کافر جس سے ہم نے قرض لیا تھااب وہ مرگیا تو کیااس کی رقم اس کے ورثاء کو واپس کرنی لازم ہے یا رکھ بھی سکتے ہیں ؟

سوال: اگر کوئی کافر جس سے ہم نے قرض لیا تھااب وہ مرگیا تو کیااس کی رقم اس کے ورثاء کو واپس کرنی لازم ہے یا رکھ بھی سکتے ہیں ؟

 

جواب: کافر سے قرض لیا  ہے تو اسے بھی واپس کرنا لازم ہے ،یہ اگر مرگیا ہے تو اس کے ورثاء کو قرض  واپس کرنا لازم ہے ۔

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے