اللہ پاک کو طبیب کہنا کیسا؟

  سوال: اللہ پاک کو طبیب کہہ سکتے ہیں؟

  جواب: اللہ پاک کو طبیب کہنے کی شرعاً اجازت نہیں ،اس کے بجائے اللہ پاک کو حکیم یا اس کی دیگر صفات سے پکارا جائے۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *