آنکھ میں جب ڈراپ ڈالا جاتا ہے تو عموما جو پانی نکلتا ہے کسی درد کی وجہ سے نہیں ہوتا تو کیا اس سے وضو ٹوٹ جائے گا؟

سوال: آنکھ میں جب ڈراپ ڈالا جاتا ہے تو عموما جو پانی نکلتا ہے کسی درد کی وجہ سے نہیں ہوتا تو کیا اس سے وضو ٹوٹ جائے گا؟

جواب: آنکھ میں ڈراپ ڈالنے سے نکلنے والے پانی سےوضو نہیں ٹوٹے گا۔

عشاء کی نماز میں صرف فرض اور وتر پڑھنا کیسا ہے؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے