عصر و فجر کے وقت میں قضا نماز پڑھنا

سوال:  کیا عصر اور فجر کے وقت میں مکروہ وقت سے پہلے پہلے قضا نماز پڑھ سکتے ہیں؟

جواب:  عصر اور فجر کے وقت میں مکروہ وقت سے پہلے پہلے قضا نماز پڑھ سکتے ہیں ۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *