آسمانوں پہ جو خدا ہے، اس سے میری یہ دعا ہے

سوال: یہ کہنا کیساہے کہ” آسمانوں پہ جو خدا ہے، اس سے میری یہ دعا ہے”

جواب: سوال میں بیان کردہ جملے میں کفریہ معنیٰ پائے جاتے ہیں،لہذااس جملے کوبولنے  یالکھنے کی ہرگزاجازت نہیں۔

یہاں  امام صاحب کی داڑھی چھوٹی ہے توکیا یہاں  اب  جمعہ کی بجائے ظہر کی نماز پڑھی جائے گی ؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے