سوال: ریاض میں بد مذہب کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ریاض میں بد مذہب کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: بدمذہب کے پیچھے نماز ناجائز ہے خواہ وہ کسی بھی مسجد میں ہوں۔ (دعوت اسلامی) ایک شخص جس کا رویہ گالی گلوچ ،ماردھاڑ ،اذیت دینے کا ہو تو اس …
Read More »Ali Aqbat
حاملہ عورت کسی ایسی عورت کے گھر جاسکتی ہے کہ جہاں ابھی ابھی بچے کی پیدائش ہوئی ہو؟
سوال: حاملہ عورت کسی ایسی عورت کے گھر جاسکتی ہے کہ جہاں ابھی ابھی بچے کی پیدائش ہوئی ہو؟ جواب:شرعی طور پر تو حاملہ عورت کو ایسے گھر میں جانا جائز ہے ،البتہ بعض عاملین بعض امراض کی بنا پر ایسے گھر میں جانے سے منع کرتے ہیں ،لہذا احتیاط …
Read More »اگرکسی نے قرآن پرہاتھ رکھ کرکسی غیرمحرم لڑکی کوکہایہ میری بہن ھے کیا بعدمیں اس سے شادی کرناجائزہے ارشادفرمایئے؟
سوال: اگرکسی نے قرآن پرہاتھ رکھ کرکسی غیرمحرم لڑکی کوکہایہ میری بہن ھے کیا بعدمیں اس سے شادی کرناجائزہے ارشادفرمایئے؟ جواب: اگر اس کے علاوہ ممانعت کوئی شرعی وجہ نہ ہوتو اس عورت سے نکاح کرنا جائز ہے ،البتہ اس طرح کی حرکتوں سے اجتناب کرناچاہئے۔اوریہ بھی یادرہے کہ اجنبی …
Read More »اگرشوہر کے ہی سپرم ہوں تو کیا بیوی کیلئے ٹیسٹ ٹیوب بےبی کرواناجائز ہے؟
سوال: اگرشوہر کے ہی سپرم ہوں تو کیا بیوی کیلئے ٹیسٹ ٹیوب بےبی کرواناجائز ہے؟ جواب:ٹیسٹ ٹیوب کے ذریعہ اولادحاصل کرنے کی صرف ایک ہی صورت جائز ہے اسکے علاوہ جتنے بھی معروف طریقے ہیں ناجائزوحرام ہیں۔جائزطریقہ یہ ہے کہ عورت کے رحم میں اسی کے شوہرکانطفہ بذریعہ ٹیوب پہنچایاجائے …
Read More »پرائزبانڈزکی خریدوفروخت اوراس پرحاصل ہونے والاانعام لیناکیساہے؟
سوال: پرائزبانڈزکی خریدوفروخت اوراس پرحاصل ہونے والاانعام لیناکیساہے؟ جواب:پرائذبانڈزکی خریدوفروخت اوراس پرحاصل ہونے والاانعام لیناجائزہیں۔ کیونکہ نہ اسے کوئی طے شدہ رقم اضافی ملتی ہے کہ سودکی صورت بنے اورنہ ہی اس میں جوئے کی صورت ہے کہ جوامیں مزیدرقم ملنے یااپنی کل یابعض چلے جانے کا اندیشہ ہوتا ہے …
Read More »انتقال ہونے کے بعدمیت کے پاؤں کس طرف رکھنے چاہیے؟
سوال: انتقال ہونے کے بعدمیت کے پاؤں کس طرف رکھنے چاہیے؟ جواب:آپ کے سوال میں تفصیل ہے کہ جب موت کا وقت قریب آئے اور علامتیں پائی جائیں تو سنت یہ ہے کہ دہنی کروٹ پر لٹا کر قبلہ کی طرف منہ کر دیں اور یہ بھی جائز ہے کہ …
Read More »تین طلاق کا اسلام میں کیا نظریہ ہے،کسی کو ذرا ،ذرا سی بات پر طلاق دینا کیسا ہے؟
سوال: تین طلاق کا اسلام میں کیا نظریہ ہے،کسی کو ذرا ،ذرا سی بات پر طلاق دینا کیسا ہے؟ جواب:مدخولہ عورت(جس سے شوہرہمبستری کرچکاہو)یاجس سے خلوتِ صحیحہ ہو چکی ہو،یہ حاملہ ہویا نہ ہو،حیض میں ہو یا نہ ہو ،اس کوجب شوہراسے تین طلاقیں دے گا،توتینوں واقع ہوجائیں گی،شوہرچاہے ایک …
Read More »کیاپردے میں رہتے ہوئے عورت سر کے بال کٹواسکتی ہے؟
سوال: کیاپردے میں رہتے ہوئے عورت سر کے بال کٹواسکتی ہے؟ جواب:عورت کااپنے بالوں کواتناکٹواناکہ جس سے مردوں سے مشابہت ہویہ اگرچہ پردے میں رہ کرہی کیوں نہ ہو،ناجائز وگناہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مردوں کو عورت سے اورعورتوں کومردوں سے مشابہت اختیارکرنے والوں پرلعنت …
Read More »ایک شخص جس کا رویہ گالی گلوچ ،ماردھاڑ ،اذیت دینے کا ہو تو اس سے تعلق توڑ سکتے ہیں کہ نہیں ؟
سوال: ایک شخص جس کا رویہ گالی گلوچ ،ماردھاڑ ،اذیت دینے کا ہو تو اس سے تعلق توڑ سکتے ہیں کہ نہیں ؟ایک شخص جس کا رویہ گالی گلوچ ،ماردھاڑ ،اذیت دینے کا ہو تو اس سے تعلق توڑ سکتے ہیں کہ نہیں ؟ جواب:گالی گلوچ کرنا ،ظلم کرنا ،اذیت …
Read More »شافعی امام کے پیچھے حنفی کی نماز ہوسکتی ہے؟
سوال: شافعی امام کے پیچھے حنفی کی نماز ہوسکتی ہے؟ جواب:حنفی کوحنفی کے پیچھے نمازپڑھناافضل ہے،البتہ اگرحنفی کو شافعی کے پیچھے نماز پڑھنا ہو تو اس بارے فتاوی رضویہ شریف میں ہے کہ ’’مذاہب اربعہ حقہ سے کسی دوسرے مذہب والے کے پیچھے حنفی کی اقتداء میں چندصورتیں ہیں(١)اس خاص …
Read More »