Ali Aqbat

قبرستان کی چار دیورای کے لئے زکوٰۃ دینا کیسا ہے؟

سوال: قبرستان کی چار دیورای کے لئے زکوٰۃ دینا کیسا ہے؟ جواب:زکوٰۃ کی ادائیگی کے لئے شرعی فقیرکومال کامالک بناناشرط ہے جبکہ قبرستان کی تعمیرمیں زکوٰۃ کاپیسہ استعمال کرنے کی صورت میں یہ شرط نہیں پائی جاتی لہٰذاقبرستان کی تعمیرمیں زکوٰۃ کامال صرف کرنے سے زکوٰۃ ادانہیں ہوگی البتہ اگرواقعی …

Read More »

سجدہ سہو واجب نہیں تھا لیکن کر لیا تو نماز کا کیاحکم ہے؟

سوال: سجدہ سہو واجب نہیں تھا لیکن کر لیا تو نماز کا کیاحکم ہے؟ جواب:جس پر سجدہ سہو واجب نہ ہواسے سجدہ سہو کرنا منع ہے ،لیکن اگر کسی نے سجدہ سہو واجب نہ ہونے کے باوجود سجدہ سہو کر لیا تو اس کی نماز ہوجائے گی ،البتہ امام کے …

Read More »

قوالی سننا کیسا ہے؟ جبکہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہمارے بزرگ سنا کرتے تھے ،اس بارے رہنمائی فرمادیں ؟

سوال: قوالی سننا کیسا ہے؟ جبکہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہمارے بزرگ سنا کرتے تھے ،اس بارے رہنمائی فرمادیں ؟ جواب: مروجہ قوالی سنناناجائزوگناہ ہے کیونکہ یہ ڈھول، طبلہ،مزامیر،موسیقی اورآلات لہوولعب کے ساتھ گائی جاتی ہے جنکا بجانا اورسننا ناجائز  ہے اوررسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کواللہ …

Read More »

یہ کہنا کیسا ہے کہ نماز نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی معاف نہیں تھی ؟

سوال: یہ کہنا کیسا ہے  کہ نماز نبی کریم  صلی اللہ علیہ وسلم  کو بھی معاف نہیں تھی   ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر قائل کی مراد یہ ہے کہ نماز نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر بھی فرض تھی تو یہ کہنے میں حرج نہیں ،البتہ اگر مراد …

Read More »

پلاسٹک کی رسی اگر ناپاک ہو جائے تو کیا وہ سوکھ کر پاک ہو جائے گی ؟

سوال: پلاسٹک کی رسی اگر ناپاک ہو جائے تو کیا وہ سوکھ کر پاک ہو جائے گی ؟ جواب:پلاسٹک کی رسی اگر ناپاک ہوجائے تو محض خشک ہونے سے یہ پاک نہ ہوگی بلکہ شرعی طریقے سے اسے پاک کرنا ضروری ہوگا۔ پلاسٹک کی رسی کو  پاک کرنےکا طریقہ جاننے …

Read More »

عزل کرنا کیسا

سوال: ایک اسلامی بھائی کی ابھی ابھی شادی ہوئی ہے ،محرم کے بعد عمرہ پر جانا چاہتے ہیں ،اور یہ ہم بستری کے دوران باہر ہی انزال کر دینا کہ حمل نہ ٹھہر جائے کہ اگر حمل ٹھہر گیا تو عمرہ کے لئے جانے میں پریشانی ہو گی تو کیا …

Read More »

ٹیلی فون اور انٹر نیٹ پر نکاح کی شرعی حیثیت کیاہے اور فون یا انٹر نیٹ پر نکاح کرنے کاطریقہ کیا ہے

سوال: ٹیلی فون اور انٹر نیٹ پر نکاح کی شرعی حیثیت کیاہے اور فون یا انٹر نیٹ پر نکاح کرنے کاطریقہ کیا ہے جواب: ٹیلی فون اور انٹر نیٹ پر نکاح نہیں ہوسکتاکیونکہ نکاح کے صحیح ہونے کے لئے ایجاب و قبول کا ایک مجلس میں ہونا ضروری ہے لہٰذا …

Read More »

مرد کا اپنے سینے کے بال کاٹنا کیسا ہے؟

سوال: مرد کا اپنے سینے کے بال کاٹنا کیسا ہے؟ جواب: مرد کاسینے کے بال کاٹنا جائزتوہے ،لیکن بہترنہیں کہ علماء نے انہیں   کاٹنا ادب کے خلاف قرار دیاہے۔ (دعوت اسلامی) کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟

Read More »

بالوں کولال رنگ لگاناکیساہے؟

سوال: بالوں کولال رنگ لگاناکیساہے؟ جواب:بالوں کالال رنگ لگانااگرچہ جائزہے،لیکن سرخ لگانے میں یہ بھی خیال رکھا جائے کہ اس جگہ سرخ رنگ لگانا انگشت نمائی کا سبب تو نہیں بنتا ،اگر یہ رنگ لگانے میں لوگوں کی انگلیا ں اٹھیں گی ،وہاں ایسا رنگ لگانا عجیب و غریب شما …

Read More »

نکلی ناخن بیچنا کیسا

سوال: آج کل عورتیں ایسے ناخن پہنتی ہیں جو اترتے نہیں 6،7ماہ تک رہیتے ہیں پھر اور لگوا لیتی ہیں اگر اتارنا چاہیں نہیں اتار سکتے ، ان ناخنوں کووہی لوگ اتارسکتے ہیں ،جویہ لگانے کا کام کرتے ہیں ،ہر ایک اسے نہیں اتار سکتا،لہذانا ان کا وضو ہوتا نہ …

Read More »