سوال: فاتحہ اورسورت کے بعداس نے بھولے سے بسم اللہ پڑھ لی تو کیا اس پر سجدہ سہو لازم ہوگا؟ جواب:سورۃ فاتحہ اور اس کے بعد سورۃ ملانے کے بعد اگر کسی نے غلطی سے بسم اللہ پڑھ لی تو اس سے سجدہ سہو لازم نہیں ہوگا۔ (دعوت اسلامی) فجر …
Read More »Ali Aqbat
منی اور مذی میں کیا فرق ہے
سوال: منی اور مذی میں کیا فرق ہے ؟ جواب: منی اور مذی میں فرق یہ ہے کہ منی وہ گاڑھامادہ ہے جوشہوت کے ساتھ نکلتاہے اوراس کے اخراج کے بعد عضو میں نرمی آجاتی ہے اور شہوت کا زوربھی ٹوٹ جاتا ہے جبکہ مذی وہ پتلاسفیدی مائل مادہ ہے …
Read More »نماز میں تاخیر ہو جائے تو سنت کا وقت کب تک باقی رہتا ہے ؟
سوال: نماز میں تاخیر ہو جائے تو سنت کا وقت کب تک باقی رہتا ہے ؟ جواب:نماز کا وقت اگر صرف اتنا ہوکہ صرف فرض پڑھے جاسکتے ہوں تو صرف فرض پڑھے جائیں گے،سنتیں نہیں پڑھی جائیں گی اوراگرسنتیں اور فرض پڑھنے کا وقت ہے توسنتیں اور فرض دونوں پڑھی …
Read More »زکوٰۃ دیتے وقت کیایہ بتانا ضروری ہے کہ یہ زکوٰۃ ہے یا بغیر بتائے بھی زکوٰۃ دے سکتے ہیں ؟
سوال: زکوٰۃ دیتے وقت کیایہ بتانا ضروری ہے کہ یہ زکوٰۃ ہے یا بغیر بتائے بھی زکوٰۃ دے سکتے ہیں ؟ جواب: زکوٰۃ دیتے وقت یہ بتانا ضروری نہیں کہ یہ زکوٰۃ ہے ،ہبہ یا تحفہ کا نام لے کر بھی زکوٰۃ اگر مستحق کو دی جائے تو زکوٰۃ ادا …
Read More »کیا ظہر یا عصر میں دو لوگ جماعت کرواسکتے ہیں ؟
سوال: کیا ظہر یا عصر میں دو لوگ جماعت کرواسکتے ہیں ؟ جواب:دومرد ہو ں تو جمعہ کے علاوہ دیگر نماز وں میں ان میں سے کوئی ایک جماعت کرواسکتا ہے ،جبکہ وہ امامت کروانے والا امامت کا اہل بھی ہویعنی سنی صحیح العقیدہ ہوفاسق معلن نہ ہو،صحیح خواں یعنی …
Read More »شہوت کامطلب کیاہوتا ہے؟
سوال: شہوت کامطلب کیاہوتا ہے؟ جواب: شہوت کا معنی ٰ’’خواہش،آرزو،حصول لذت کا شوق‘‘کے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) فجر کی جماعت کھڑی ہوتوسنتیں پڑھ سکتے ہیں ؟
Read More »بعض لوگ کہتے ہیں کہ منگل کے دن کپڑا نہیں کاٹنا چاہئے تو کیا یہ درست ہے؟
سوال: بعض لوگ کہتے ہیں کہ منگل کے دن کپڑا نہیں کاٹنا چاہئے تو کیا یہ درست ہے؟ جواب:منگل والے دن کپڑے کاٹنا جائز ہے البتہ بہتر یہ ہے کہ منگل کے دن کپڑا نہ کاٹا جائے کہ منگل کے دن کپڑاکاٹنے کے بارے میں حضرت علی کرَّم اللہ تعالیٰ …
Read More »کیاعدت میں دیورجیٹھ کے بچوں سے بھی پردہ کرنا لازم ہے؟
سوال: کیاعدت میں دیورجیٹھ کے بچوں سے بھی پردہ کرنا لازم ہے؟ جواب: دیور جیٹھ کے بالغ لڑکے اس کے لئے نامحرم و اجنبی ہیں جن سے عدت وعدت کے علاوہ پردہ کرنا لازم ہے۔ (دعوت اسلامی) فجر کی جماعت کھڑی ہوتوسنتیں پڑھ سکتے ہیں ؟
Read More »بچے کوکسی نے زیور تحفے میں دیا،بچے کے ناپ کا جو بچہ پہنے تواس کی زکوٰۃ کون دے گا؟
سوال: بچے کوکسی نے زیور تحفے میں دیا،بچے کے ناپ کا جو بچہ پہنے تواس کی زکوٰۃ کون دے گا؟ جواب:بچے کے ناپ کا،بچے کو پہننے کے لئے جو زیور دیا ہے ،اس کا مالک یہ بچہ ہے جب تک یہ نابالغ ہے اس بچے پر یا اس کے والدین …
Read More »مہمان اگرآخری عشرے میں گھر آجائے تو کیا اس مہمان کا فطرہ بھی میزبان پر لازم ہوتا ہے؟
سوال: مہمان اگرآخری عشرے میں گھر آجائے تو کیا اس مہمان کا فطرہ بھی میزبان پر لازم ہوتا ہے؟ جواب:مہمان کا صدقہ فطر میزبان پر لازم نہیں اگرمہمان صاحب نصاب ہے تو یہ اپنا صدقہ فطر خود ادا کرے گا۔ (دعوت اسلامی) فجر کی جماعت کھڑی ہوتوسنتیں پڑھ سکتے ہیں …
Read More »