سوال: طواف کی نماز کہاں پڑھی جائے؟ جواب:طواف کی نمازپڑھنے کے لئے کوئی خاص جگہ یامکان کااہتمام واجب نہیں البتہ افضلیت اورتاکید کے اعتبار سے مختلف جگہوں کی درجہ بندی ہے جس کا خلاصہ درج ذیل ہے:اس نمازکے لئے سب سے افضل جگہ مقامِ ابراہیم ہے،اس کے بعدسب سے افضل …
Read More »Ali Aqbat
کیا میں اپنی پھوپھی کو زکوٰۃ دے سکتا ہوں؟
سوال: کیا میں اپنی پھوپھی کو زکوٰۃ دے سکتا ہوں؟ جواب: صورت مسئولہ میں اگر آپ کی پھوپی مستحقِ زکوٰۃ ہے یعنی اس کی ملکیت میں حاجت اصلیہ سے زائد 52.5 تولہ چاندی یااتنی مالیت کاحاجت اصلیہ سے زائد کسی بھی قسم کاا ضافی مال نہیں اورآپ کی پھوپی سید …
Read More »طلاق کی عدت 3 حیض ہے،اگرحیض میں خرابی یعنی لیٹ آتے ہیں تو کیا پھر بھی 3 حیض ہی عدت ہوگی؟
سوال: طلاق کی عدت 3 حیض ہے،اگرحیض میں خرابی یعنی لیٹ آتے ہیں تو کیا پھر بھی 3 حیض ہی عدت ہوگی؟ جواب:حیض تاخیرسے آئیں یا وقت پرجس عورت کو حیض آتے ہو ں اس کی عدت تین حیض ہی ہوں گے۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں …
Read More »کیا غوث پاک اپنے پیرسے بھی افضل ہیں؟
سوال: کیا غوث پاک اپنے پیرسے بھی افضل ہیں؟ جواب:جی ہاں!حضورغوث پاک رحمۃ اللہ علیہ اپنے پیر سے بھی افضل ہیں۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا
Read More »صحبت سے پہلے جو دعا پڑھی جاتی ہے،کیا یہ برہنہ ہوکر پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: صحبت سے پہلے جو دعا پڑھی جاتی ہے،کیا یہ برہنہ ہوکر پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب:برہنہ ہونے کی حالت میں دعاپڑھنامکروہ ہے، لہذا برہنہ ہوکر دعا نہ پڑھی جائے. (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا
Read More »بیوی کہتی ہے مجھے طلاق طلاق طلاق دے دو،تو اس حالت میں کیا حکم ہے؟
سوال: بیوی کہتی ہے مجھے طلاق طلاق طلاق دے دو،تو اس حالت میں کیا حکم ہے؟ جواب:عورت کوبلاوجہ شرعی طلاق کامطالبہ کرناناجائزوحرام ہے، ہاں اگرکوئی وجہ شرعی ہے توفون پر تفصیل بتاکر جواب حاصل کریں ۔ اور یہ بھی یاد رہے کہ بلاوجہ شرع طلاق دینا منع ہے اوروجہ شرعی …
Read More »اذان میں حی علی الصلوۃ ایک بار کہا اور حی علی الفلاح تین بار پڑھ دیا تو کیا اذان کا اعادہ کیا جائے گا؟
سوال: اذان میں حی علی الصلوۃ ایک بار کہا اور حی علی الفلاح تین بار پڑھ دیا تو کیا اذان کا اعادہ کیا جائے گا؟ جواب:اگراذان کاکوئی کلمہ رہ گیااور بغیر اعادے کے نماز ادا کرلی توکوئی حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا
Read More »ایک نماز میں دوسری نماز کا وقت شروع ہوگیا تو نماز کا حکم
سوال: ظہرکے وقت میں ظہر کی فرض نماز شروع کی اور اس دوران عصر کا وقت شروع ہوگیا تو اب اسے ظہر کی نماز قضا کرنا ہوگی؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں ظہر کی نماز کو ادا ہی مانا جائے گا ،اس کی قضا نہیں کی جائے گی۔ (دعوت اسلامی) ہم …
Read More »قرآن خوانی کے لئے بچوں کو گھر بھیجنا کیسا
سوال: قرآن خوانی میں ایسے بچوں کو لے کر جانا کہ جنہوں نے قرآن پڑھنا ابھی نہیں سیکھا ابھی قاعدہ شروع کیاہے،ان بچوں کوکہاجاتاہے کہ تم سپارہ پکڑ کر اوپر انگلی پھیرتے رہنا اور بسم اللہ پڑھتے رہنا،تویہ کیساہے؟ جواب:قرآن خوانی کے لیے بچوں کولیجانے سے مقصودان سے مرادقرآن پڑھواناہوتاہے …
Read More »غسل خانہ میں وضو کرنا کیسا
سوال: آج کل باتھ روم اورغسل خانہ اٹیچ بنائے جاتے ہیں تو غسل خانہ میں کھڑے ہوکر وضو کرسکتے ہیں ؟جبکہ باتھ روم اور غسل خانے میں کوئی چیز حائل نہیں ؟ جواب: ایسا غسل خانہ کہ جس کے ساتھ ٹوائلٹ اٹیچ ہو ، اس غسل خانہ میں وضو توکرسکتے …
Read More »