Ali Aqbat

گروی رکھی چیز کو اپنے استعمال میں لانا کیسا

سوال: مکان یا دکان رکھوا کر قرض لینا اور قرض دینے والا اس دکان کو اس وقت تک استعمال کرے گا جب تک قرض واپس نہیں ہوجاتا؟ جواب: مسلمان مسلمان کوقرض دے کراس کا مکان یا دکان گروی رکھے،تواس مکان یا دکان  سے صراحتاً یا دلالتاً (یعنی گروی رکھی ہوئی …

Read More »

بچہ روزانہ مغرب کے وقت روتا ہے ،اس کی اچھی یابری وجہ ہوسکتی ہے؟

سوال: بچہ روزانہ مغرب کے وقت روتا ہے ،اس کی اچھی یابری وجہ ہوسکتی ہے؟ جواب:مغرب کے وقت رونے کی اچھی یا بری شرعاکوئی وجہ نہیں ہوتی،البتہ  اس رونے کے عوامل کئی ایک ہوسکتے ہیں مثلا ً بھوک ،اندھیرا،نیند کی کمی  وغیرہ کئی ایک وجوہات ہوسکتی ہیں ،لہذا ان عوامل  …

Read More »

میت پر ایک سے زیادہ چادریں ڈالنا کیسا؟

سوال: ہم غسل دینے جاتے ہیں ،میت پر کافی چادریں ڈالی ہوتی ہیں ،غسل کے بعد ہمارے منع کرنے کے باوجود وہ چادریں ہمیں زبردستی دے دیتے ہیں ،تو کیا یہ لے سکتے ہیں ؟ جواب: دریافت کردہ صورت میں اگر یہ چادر مال وراثت سے ہے اور تمام ورثاء …

Read More »