darulfikar

عورت کا حالتِ اعتکاف میں گرمی کی وجہ سے غسل کرنا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا عورت دورانِ اعتکاف شدید گرمی کے سبب جائے اعتکاف کے علاوہ  باتھ روم میں غسل کرسکتی ہے؟ جواب:   مرد اصلِ مسجد (یعنی وہ جگہ جو نماز پڑھنے کے لئے خاص کرکے وقف ہوتی ہے) …

Read More »

کیا عورت مسجد بیت میں نفلی اعتکاف کر سکتی ہے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ رمضان المبارک کی برکات پانے کے لئے عورت اپنی مسجد بیت میں نفلی اعتکاف کر سکتی ہے؟ جواب:   رمضان المبارک میں اوراس ماہِ مبارک کے علاوہ میں بھی عورت اپنی مسجد بیت میں نفلی اعتکاف …

Read More »

نفلی اعتکاف کا وقت کونسا ہے؟

سوال: کیا نفل اعتکاف سارا سال کیا جا سکتا ہے؟ جواب:   جی ہاں ! نفل اعتکاف سارا سال کیا جا سکتا ہے، اس کے لئے  روزے سے ہونا بھی شرط نہیں اور وقت  کی بھی کوئی قید نہیں، یہاں تک کہ ایک لمحے کے لئے بھی نفلی اعتکاف ہو سکتا ہے۔ وَاللہُ …

Read More »

دوران ِ اعتکاف جنازہ پڑھانے کیلئےجانے کاحکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں ایک مسجد میں امامت کرتا ہوں ، ہمارے علاقے میں جب کوئی شخص فوت ہوجاتا ہے ، تو اس کا جنازہ بھی میں ہی پڑھاتا ہوں ، عمومی طور پر میرے علاوہ کوئی اور جنازہ پڑھانے کے …

Read More »

معتکف کا وضو خانہ ،استنجاخانہ وغیرہ فنائے مسجد میں جانا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ وضو خانہ ،استنجا خانہ،جوتے اتارنے کی جگہ جو فنائے مسجد کے اندر ہیں ، تو کیا معتکف اس جگہ بلا ضرورت جا سکتا ہےیا نہیں ؟  جواب:  اصلِ مسجد (یعنی وہ جگہ جو نماز پڑھنے …

Read More »

اعتکاف کی منت ماننے کے بعد روزہ و اعتکاف کی طاقت نہ رہے تو کیا حکم ہے ؟

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین  اس مسئلے کے بارے میں کہ کسی عورت نےحالت صحت میں یہ منت مانی کہ’’میری یہ خواہش پوری ہو، تو میں اعتکاف میں بیٹھوں گی‘‘اب اس عورت میں روزے رکھنے کی طاقت نہیں ہے اور نہ ہی اعتکاف میں بیٹھ سکتی ہے،اس …

Read More »

مردکاہوٹل میں اعتکاف کرنا

سوال: سعودی عرب میں  رمضان کے آخری عشرے میں گیٹ نمبر ایک کے پاس جو ہوٹل ہے وہاں سٹے کرتے ہیں اور کہتے ہیں  کہ یہ اعتکاف ہے،اب اگر میں اپنے کفیل کے ساتھ اس ہوٹل میں سٹے(Stay) کروں تو کیا اعتکاف کی نیت کر سکتا ہوں؟ جواب:   اعتکاف کے لیے مسجد …

Read More »

پانچ دن کے لیے اعتکاف کرنے کا حکم

سوال: کیا پانچ دن کے لیے اعتکاف کر سکتے ہیں ؟  جواب:  جی ہاں پانچ دن کے لیے بھی اعتکاف کر سکتے ہیں اوریہ کبھی بھی کرسکتے ،اس کے لیے نہ روزہ شرط ہے اورنہ کوئی خاص وقت مقررہے اور یہ مستحب اعتکاف ہو گا ، سنت مؤکدہ علی الکفایہ …

Read More »

کیاطبیعت خراب ہونے کےسبب اعتکاف چھوڑسکتے ہیں ؟

سوال: اگرکوئی شخص رمضان کے آخری عشرے کا اعتکاف  کررہاہو اور طبیعت کےخراب ہونےکےسبب مسجد سے نکل جائے تو اس پر کیا کفارہ لازم ہوگا؟ جواب:     پوچھی گئی صورت میں طبیعت خراب ہونےکی وجہ سے مسجد سے نکلاتواس کا اعتکاف ٹوٹ جائے گا ،اس پر ایک دن کےاعتکاف کی قضا …

Read More »

محلے کی مسجدکے علاوہ مسجدمیں اعتکاف کرنا

سوال:  اعتکاف کے لیے محلے کی مسجد شرط ہے یا دوسری مسجد میں اعتکاف کرنے سے بھی محلے کے مسلمان بری الذمہ ہو جائیں گے؟  جواب:  اعتکاف کے لیے محلے کی مسجد شرط نہیں بلکہ شہر کی کسی بھی مسجد میں اعتکاف کرنے سے محلے کے مسلمان بھی بری الذمہ …

Read More »