سوال: بعض لوگ نماز میں تکبیر کہتے ہوئے اور رکوع میں جاتے ہوئے اوررکوع سے سراٹھاتے ہوئے دونوں ہاتھ اٹھاتے ہیں کیا یہ درست ہے؟ جواب: نماز میں اس طرح دونوں ہاتھوں کو اٹھانے کو رفع یدین کہتے ہیں اور احناف کے نزدیک حکم یہ ہے کہ نماز میں صرف …
Read More »darulfikar
چھوٹے بچے کو صف میں کھڑا کرنا
سوال: کتنی عمر کے بچے کو صف میں کھڑا کیا جا سکتا ہے؟ جواب: نابالغ بچہ جو سمجھدار نہ ہو، نماز و مسجد کے آداب کی سمجھ نہ رکھتا ہو، اس کو مردوں کی صفوں میں کھڑا نہیں کر سکتے، بلکہ اتنے چھوٹے بچے کو مسجد میں لایاہی نہ جائے کہ اس کے رونے اورشوروغیرہ …
Read More »واجب الاعادہ نماز ادا کرنے کا طریقہ
سوال: واجب الاعادہ نمازیں ہوں، تو صرف فرض ادا کرنے ہوں گے یا سنتیں بھی پڑھنی ہوں گی؟ جواب: واجب الاعادہ کامطلب یہ ہوتاہے کہ کسی نمازمیں جتنے فرائض وشرائط ہیں وہ سب مکمل کرلیے لیکن کوئی واجب چھوٹ گیایاکسی طریقے سے نمازمکروہ تحریمی ہوگئی تواب اس کانمازکودوہراناواجب ہوتاہے ، اس …
Read More »صاحب ترتیب نے قضا نماز سے پہلے بھولے سے وقتی نماز پڑھ لی تو؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر بھولے سے صاحب ترتیب قضا نماز سے پہلے اُس وقت کی نماز پڑھ لے تو اب اسکی اس وقت کی نماز کا اور اگلی نمازوں کا کیا حکم ہوگا؟ جواب: اگر صاحب ترتیب نے …
Read More »ضحوہ کبریٰ کے وقت سجدہ شکر ادا کرنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ضحوہ کبری کے وقت سجدہ شکر ادا کرنے سے ادا ہو جائے گا؟ جواب: جن اوقات میں نفل پڑھنا مکروہ ہے ان اوقات میں سجدہ شکر بھی مکروہ ہے ،لہذا ضحوہ کبریٰ کے مکروہ وقت میں سجدہ شکرکرنابھی مکروہ …
Read More »نماز جمعہ کی رکعتیں
سوال: جمعہ کی نمازمیں اگرکوئی شخص چارسنت مؤکدہ،دوفرض،اورچارسنت مؤکدہ پڑھے،تویہ درست ہے؟ جواب: جمعہ کی نمازمیں 14رکعتیں ہوتی ہیں،پہلےچارسنت مؤکدہ،دوفرض،پھردوبارہ چارسنت مؤکدہ،دوسنت غیرہ مؤکدہ ، اور دو نفل ۔ سنت غیرہ مؤکدہ اورنوافل کوچھوڑنےکاعادی گناہ گارنہیں ہوتا،لیکن ثواب سےمحرومی ہوتی ہے،لہذاپوچھی گئی صورت میں جمعہ کےدن سنن مؤکدہ اورفرض پڑھنےکےساتھ …
Read More »مریض لیٹ کر نماز پڑھے، تو پاؤں کس طرف کرے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلہ کے بارے میں کہ شرعی مریضہ لیٹ کر نماز پڑھے، تو پاؤں کس طرف ہوں گے؟ جواب: لیٹ کر نماز پڑھنے کی صورت میں ٹانگیں قبلہ کی جانب کی جائیں اور گھٹنے کھڑے کیے جائیں،تاکہ جانب ِقبلہ پاؤں نہ پھیلیں، …
Read More »خلاف ترتیب سورتیں پڑھنے سے نماز کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ اگر پہلی رکعت میں نماز ی نے سورۂ فلق کی تلاوت کی، پھر دوسری رکعت میں سورۂ اخلاص پڑھ لی ، تو اب اس کی نماز کا کیا حکم ہے؟ جواب: ترتیب کے ساتھ قرآن پاک پڑھنا واجب ہے …
Read More »صلوٰۃ التسبیح میں تسبیحات انگلیوں پر گِننا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ صلوۃ التسبیح کی نماز میں انگلیوں پر تسبیحات شمارکرنا کیسا ہے؟ جواب: صلوۃ التسبیح ہو یا کوئی بھی دوسری نماز،انگلیوں پرتسبیح شمارکرنا اگر اس طرح ہو کہ ہرشمارکے وقت ایک ایک انگلی بند کرتا جائے …
Read More »جمعہ و عیدین کے خطبوں کے درمیان بیٹھنے کی مقدار
سوال: جمعہ و عیدین کے دونوں خطبوں کے درمیان کتنی دیر بیٹھنا چاہئے؟ جواب: جمعہ و عیدین کے دونوں خطبوں کے درمیان تین آیت کی مقدار بیٹھنا سنت ہے۔ مراقی الفلاح میں ہے "و” يسن "الجلوس بين الخطبتين” جلسة خفيفة وظاهر الرواية مقدار ثلاث آيات”ترجمہ:دوخطبوں کے درمیان مختصروقت کے لیے …
Read More »