سوال: عرس کس طرح مناناچاہئے؟ جواب:عرس کی حیثیت ایصال ثواب کی ہے ،لہذا کسی بھی بزرگ کا عرس منانے میں ان کو ثواب پہنچانے کے لئے تلاوت ،نعت، بیان وغیرہ نیک کاموں کا اہتمام کیا جائے ۔ (دعوت اسلامی) فجر کے وقت میں تحیۃ المسجدکے نوافل اداکرنا
Read More »darulfikar
جاندارکی تصویر ٹائم پاس کرنے کے لئے ہاتھ سے بنا سکتے ہیں؟
سوال: جاندارکی تصویر ٹائم پاس کرنے کے لئے ہاتھ سے بنا سکتے ہیں؟ جواب: ہاتھ سے جاندار کی تصویر بنانا ناجائزو گناہ ہے ،لہذا وقت گزارنے کے لئے کسی جائز کام کا انتخاب کیا جائے (دعوت اسلامی) فجر کے وقت میں تحیۃ المسجدکے نوافل اداکرنا
Read More »عشاکی سنت قبلیہ کی قضا کا حکم
سوال: عشا کی جماعت کھڑی ہو گئی اور سنت قبلیہ غیر مؤکدہ پڑھے بغیر جماعت سے فرض پڑھ لیے ، تو کیا اس کے بعد پہلی چار سنتیں پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں ان سنتوں کی قضا لازم نہیں ہے اور اگر پڑھنا چاہیں ، تو …
Read More »ایک اسلامی بہن کو زکوٰۃ دی مستحق سمجھ کر بعد میں پتہ چلا کہ اس کے پاس ٹی وی بھی ہے تو کیا زکوٰۃ ادا ہوگئی؟
ایک اسلامی بہن کو زکوٰۃ دی مستحق سمجھ کر بعد میں پتہ چلا کہ اس کے پاس ٹی وی بھی ہے تو کیا زکوٰۃ ادا ہوگئی؟ جواب:گھر میں استعمال ہونے والا ٹی وی جس کے اوپر دینی پروگرام دیکھے جائیں یہ حاجت اصلیہ میں ہے اس کے ہونے سے مستحق …
Read More »کارخانے سے تقریبا پونا کلو میٹر دور مسجد ہے،اس کے علاوہ قریب میں کوئی مسجد نہیں توکارخانے میں جماعت کرواسکتے ہیں،کہ اگر اتنی دور جاتے ہیں تو آنے جانے میں بہت وقت لگ جاتا ہے،کیا پھر بھی مسجد کی جماعت ہم پر واجب ہے ؟
سوال: کارخانے سے تقریبا پونا کلو میٹر دور مسجد ہے،اس کے علاوہ قریب میں کوئی مسجد نہیں توکارخانے میں جماعت کرواسکتے ہیں،کہ اگر اتنی دور جاتے ہیں تو آنے جانے میں بہت وقت لگ جاتا ہے،کیا پھر بھی مسجد کی جماعت ہم پر واجب ہے ؟ جواب: شرعی مسئلہ یہ …
Read More »تکلیف پر کافر کو کیا ملتا ہے جبکہ مسلمان کو ثواب
سوال: کافر جن کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں اور ہمیشہ ہمیشہ جہنم میں رہیں گے جبکہ دنیاوی زندگی میں ان میں اکثرکوطرح طرح کی تکلیفوں،پریشانیوں،دُکھوں اور بیماریوں میں مبتلا دیکھا جاتا ہے اس کے برعکس مومنین کو معمولی سا اگر کانٹا بھی چبھ جائے تو ربِّ کریم گناہ بھی …
Read More »فجر کے وقت میں تحیۃ المسجدکے نوافل اداکرنا
سوال: کیا فجر کی سنتیں گھر میں اداکرنے کے بعد مسجد میں جا کر فرائض سے پہلےدو نوافل تحیۃ المسجد کے ادا کر سکتے ہیں؟ جواب: طلوعِ فجر کے بعد طلوعِ شمس تک یعنی مکمل فجر کے وقت میں سنتِ فجر کے علاوہ کوئی نفل نماز جائز نہیں، لہٰذا اگر کوئی سنتِ فجر …
Read More »نماز میں کپڑے کو اندر کی طرف فولڈ کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ نماز میں پائنچے کو اندر کی طرف فولڈ کرنا بھی مکروہ ہے؟ جواب: نماز میں پائنچے کو اندر کی طرف فولڈ کرنا بھی کف ثوب ہے اور اسی حالت میں نمازپڑھی تو نماز مکروہ تحریمی …
Read More »نماز میں عورت کا چادر کے اندر ہاتھ رکھنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ نماز میں عورت کا ہاتھ، چادر کے اندر باندھنا کیسا؟ جواب: نماز میں عورت کاچادر کے اندر ہاتھ باندھنا نہ صرف بلا کراہت جائز ہے ،بلکہ خواتین کو اسی طریقے کو اختیار کرنا چاہئے ۔ مجمع …
Read More »ظہر،مغرب اور عشاء کے نوافل کا حدیث سے ثبوت
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ کیا ظہر ،مغرب اور عشا ء کے نوافل حدیث سے ثابت ہیں ؟ جواب: ظہر ،مغرب اور عشا ء کے نوافل احادیث سے ثابت ہیں چنانچہ ظہر کے بعد پڑھے جانے والے نوافل کے حوالے سے حدیث شریف …
Read More »