سوال: روح کو آتما کہہ سکتے ہیں ؟ جواب: روح کوروح ہی کہاجائے،آتمانہ کہاجائے کہ آتما کے ایک خاص معانی ہندؤں کے ہاں پائے جاتے ہیں جو کہ اسلامی تصورِروح سے مختلف ہے۔ (دعوت اسلامی) کیا سیدمحبت میں اپنی غيرسیدہ بیوی کے پیر چوم سکتے ہیں؟
Read More »darulfikar
بلیوں کو پال کران کوبیچ کرآمدنی کاذریعہ بناسکتے ہیں یعنی کاروبارکرسکتے ہے؟
سوال: بلیوں کو پال کران کوبیچ کرآمدنی کاذریعہ بناسکتے ہیں یعنی کاروبارکرسکتے ہے؟ جواب:بلیوں کو پال کرانہیں بیچناجائزہے جبکہ ان کی خوراک کامکمل خیال رکھاجائے اوراس میں کسی بھی قسم کی کوتاہی نہ کی جائے جیسا کہ امام اہلسنت امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ الرحمن جانور پالنے کے متعلق …
Read More »مرد اور عورت کی نماز میں فرق کی تفصیل ،دلائل اور طریقہ
سوال: کیا مرد و عورت کی نماز میں فرق ہے؟ دلائل کے ساتھ جواب دیجئے۔ جواب: مرد اور عورت کی نماز میں ادائیگی کے طریقہ کے حوالے سے کئی چیزوں میں فرق ہے مثلا عورت تکبیر میں ہاتھ کندھوں تک اٹھائے گی اور مرد کانوں تک اٹھائے گا،عورت قیام میں ہاتھ …
Read More »نمازی چھینک آنے پر قصداً حمد کہے تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نمازی کو چھینک آئے اور وہ یہ جانتے ہوئے کہ نماز میں ہے الحمد للہ کہہ دے، تو اس صورت میں نماز کا کیا حکم ہوگا؟ جواب: مسئلہ کی تفصیل یہ ہے کہ اگر نماز میں چھینک آجائے …
Read More »نماز ی کی گود میں بچہ آکربیٹھ جائے، تو نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ گھر میں تروایح وغیرہ نماز ادا کر رہے ہوں، تو اس دوران چھوٹے بچے کھیلتے کھیلتے آکر نمازی کی گود میں بیٹھ جاتے ہیں یا پھر سجدے کی حالت میں ہوں، تو پیٹھ پر …
Read More »نفل کی دوسری اور تیسری رکعت میں خلافِ ترتیب قرآن پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ چار رکعت نفل نماز کی دوسری رکعت میں سورۃ النصر اور تیسری رکعت میں سورۃ الکوثر پڑھ سکتے ہیں؟ اس میں شرعاً کوئی حرج تو نہیں؟؟ رہنمائی فرمادیں۔ جواب: پوچھی گئی صورت میں چار رکعت نفل کی دوسری …
Read More »چشمہ لگا کر نماز پڑھنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ چشمہ لگا کر نماز پڑھنا اور سجدہ کرنا کیسا ؟ کیا اس طرح سجدہ ہو جائے گا ؟ جواب: چشمے کا فریم پلاسٹک سے بنا ہو یا کسی بھی دھات سے اسے پہن کر نماز …
Read More »سجدہ سہو کا ایک سجدہ رہ گیا تو نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ نمازی نے بھول کر سجدہ سَہْو کے دوسجدوں میں سے ایک کیا اور نماز مکمل کر لی، تو نماز کا کیا حکم ہے؟ جواب: کسی شخص کو نماز میں سَہْو ہوا، لیکن اس نے بھول …
Read More »بے ہوشی میں قضا نمازوں کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علما ئے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ آپریشن سے پہلے مریض کو انجیکشن ،دوائی وغیرہ سے بےہوش کیاجاتاہے ،یہ بے ہوشی اگراتنی طویل ہوکہ چھ یااس سے زائدنمازیں قضاہوجائیں، توکیایہ نمازیں معاف ہوں گی یاان کی قضاکرناہوگی؟ جواب: انجیکشن اوردوائی وغیرہ مصنوعی طریقہ …
Read More »جمعہ کا خطبہ کوئی اور دے ،جماعت کوئی اور کرائے ،تو حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ جوشخص جمعہ کا خطبہ پڑھے،کیاجماعت صرف وہی کرواسکتاہے ؟اگرکوئی اور کروا دے تب بھی جمعہ درست ہوجائے گا؟اس بارے میں رہنمائی فرمادیں۔ جواب: بہتریہی ہےکہ جس نے خطبہ پڑھاوہی نمازجمعہ پڑھائے،غیرخطیب کانمازجمعہ پڑھانا،مناسب نہیں، البتہ …
Read More »