سوال: جو شخص کبھی کبھی نماز چھوڑ دیتا ہو، کبھی چار پڑھی ،کبھی پانچ۔کیا ایسا شخص بھی بے نمازی کہلاتا ہے؟ جواب: حقیقی نمازی وہی شخص ہے جو وقت کی پابندی کے ساتھ پانچوں نمازیں پڑھتا ہے ،اگرایک وقت کی نماز بھی قضا کرنے کی عادت ہے تو وہ بے …
Read More »darulfikar
نماز ی کے آگے گزرگیا، تو اب کیا حکم ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض اوقات یہ دیکھا گیا ہے کہ کوئی بندہ لا علمی میں کسی نمازی کے آگے سے گزر جائے، تو جونہی اسے پتہ چلتا ہے کہ وہ نمازی کے آگے سے گزرا ہے، اس …
Read More »کیا تراویح کی جگہ قضائے عمری ادا کرسکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگرہندہ اپنی قضا نمازیں پڑھنا چاہتی ہو، تو کیا رمضان میں تراویح کی جگہ وہ قضا نمازیں پڑھ سکتی ہے ؟؟ رہنمائی فرمائیں۔ جواب: تراویح کی نماز ہر عاقل و بالغ مسلمان مرد و عورت پر سنتِ مؤکدہ ہے …
Read More »ظہر، مغرب اور عشاء کے فرض کے بعد 4 رکعات ایک سلام سے ادا کرنے پر سنت و نفل کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ظہر کے فرض کے بعد والی دو سنتوں کو پڑھتے ہوئےنمازی قعدہ اخیرہ کے بعد سلام پھیرنے کے بجائے بھولے سے کھڑا ہوجائے اور یاد آنے پر مزید دو رکعت ملا کر آخر میں سجدہ …
Read More »ایک وقت کی قضا نماز کو دوسرے وقت میں ادا کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی وقت کی مثلاً ظہر کی نماز قضا ہوجائے، تو کیا اسے عصر کے وقت میں ادا کرسکتے ہیں یا پھر اس قضا نماز کو اگلے دن ظہر کے وقت میں ہی ادا کرنا ضروری ہوگا؟؟ رہنمائی فرمائیں۔ …
Read More »سورج گہن کی نماز اکیلے پڑھنا کیسا
سوال: سورج گہن کی نماز اکیلے پڑھ سکتے ہیں؟ جواب: سورج گہن کی نماز جماعت سے پڑھنی مستحب ہے اور تنہا تنہا بھی ہو سکتی ہے اور اگرجماعت کے ساتھ پڑھی جائے، تو خطبہ کے سوا تمام شرائطِ جمعہ اس کے ليے شرط ہیں، وہی شخص اس کی جماعت قائم …
Read More »نماز پنجگانہ امت محمدیہ(علی صاحبھاالصلوۃ والسلام) کی خصوصیت
سوال: جس طرح ہم پر پنج وقتہ نماز فرض ہیں ،کیا اسی طرح پچھلی امتوں پر بھی نماز فرض تھی اورتھی تو کتنے وقت کی نماز فرض تھی؟ جواب: اللہ تعالی کے فضل وکرم سے نماز پنجگانہ امت محمدیہ(علی صاحبھاالصلوۃ والسلام) کی خصوصیت ہے۔پہلے کسی امت کویہ سعادت نہیں ملی …
Read More »تکبیر تحریمہ کہنے کے بعد بیٹھنے سے پہلے امام نے سلام پھیردیا ،تو نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر مقتدی امام کےقعدہ اخیرہ میں نماز میں اس طرح شامل ہوا کہ مقتدی نے تکبیر تحریمہ کہی، ابھی وہ بیٹھا نہیں تھا کہ امام نے سلام پھیر دیا، اب اس کو جماعت ملی یا نہیں؟ …
Read More »ماں اگر بیٹے کو پکارے اور بیٹا نماز پڑھ رہا ہو، تو کیا حکم ہے
سوال: بہت بار یہ بات سنی ہے کہ اگر ماں پکارے اور بیٹا نماز پڑھ رہا ہو ، تو نماز توڑ کر جائے ۔ کیا اس صورت میں فرض نماز کو بھی توڑا جائے گا؟اور کیا یہ حکم موبائل پر ماں کی کال آنے کا بھی ہوگا؟ جواب: عام حالت …
Read More »نوافل بیٹھ کر اور کھڑے ہوکر پڑھنے کی صورت میں ثواب میں فرق
سوال: نفل نماز بیٹھ کر اور کھڑے ہوکر پڑھنے کی صورت میں ثواب میں کیا فرق آتا ہے؟ جواب: بیٹھ کر نفل پڑھنا جائز ہے، مگر اس کا ثواب کھڑے ہوکر نفل پڑھنے سے آدھا ہے،جبکہ بیٹھ کر نماز پڑھنا کسی عذر سے نہ ہو ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ …
Read More »